لکھنؤ 12 اکتوبر (ایجنسی): ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی 85 ویں برسی پر سماجوادی پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ یادو نے نہ صرف کارکنان کو پھٹکار لگائی بلکہ پارٹی کو بھی خوب نصیحت دی۔ اس موقع پر ملائم سنگھ نے کارکنان کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ کارکنان محنت تو کرتے ہیں لیکن نعرہ بازی زیادہ کرتے ہیں۔ سماجوادی پارٹی کے مکھیا ملائم سنگھ یادو نے کارکنان سے کہا کہ آپ اصولوں کو بھول گئے ہیں۔ آپ معماران قوم کے بارے میں نہیں جانتے ہیں۔ آج کوئی نہ تو کتاب خریدتا ہے اور نہ پڑھتا ہے۔ ملائم نے کہا کہ آج کل آپ لوگوں کو ٹکٹ کی جلدی ہے۔ کام کرنے کی فکر نہیں ہے۔ آپ لوگوں کو علاقے میں کوئی جانتا ہی نہیں ہے۔ لیکن ٹکٹ چاہئے۔ اس موقع پر ملائم سنگھ یادو نے کہا کہ لوہیا جی بہت بڑے مفکر تھے انہیں آج پورا ملک یادکررہا ہے۔ 23 اگست 1967 کو میں ان سے آخری بار ملا تھا ۔ 12اکتوبر کو ان کا انتقال ہوگیا میں آج بھی ان کے نقوش قدم پر چل رہا ہوں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.