کولکاتہ 05 نومبر (ایجنسی): مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے تمام غیر بی جے پی پارٹیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی سطح پر ایک فرنٹ کی تشکیل کیلئے آگے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کسی بھی کوشش کا وہ خیر مقدم کریں گی۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ اس وقت وہ مرکز کی بی جے پی حکومت سے تنہا لڑرہی ہیں۔ لیکن میری اپنے سیاسی دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ قومی فرنٹ کی تشکیل کیلئے آگے آئیں۔ اس کا نام فیڈرل فرنٹ یا جو کچھ بھی ہو لیکن ایک فرنٹ بننا چاہئے۔ ایسی کوئی بھی کوشش ہوتی ہے تو وہ اس کا خیر مقدم کریں گی اور اگر انہیں ایسی کسی بھی میٹنگ کی دعوت دی جاتی ہے تو وہ اس میں بھی شریک ہونے میں خوشی محسوس کریں گی۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.