Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

فن فنکار

شردھاکپور فلم میں سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان

ممبئی ۔5نومبر(یواین این )بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پربننے والی فلم میں سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان ہیں۔شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جب کہ فلم میں نوجوان اداکار سدھارت ملہوترا داؤد ابراہیم بنیں گے جس کے بعد دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ دوسری فلم ہوگی لیکن اداکارہ سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور کا کہنا تھا کہ فلم میں سدھارت کی بہن بننے کیلئے بیتاب ہوں لیکن دونوں کے بہن بھائی کے مناظر فلمانے پر پریشان بھی ہوں کیوں کہ فلم کے کرداروں کی مضبوطی کے لیے مجھے یہ بھولنا ہوگا کہ سدھارت میرا بھائی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ شردھا کپور اور سدھارت ملہوترا نے فلم ’’اک ولن‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کیا تھا۔

About the author

Taasir News Network