شاہ رخ کی ”ڈیئرزندگی“ ریلیز، پہلے دن پونے 9 کروڑ

ممبئی۔27نومبر(ےواین این) شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ” ڈیئرزندگی“ دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی جبکہ فلم کا اسٹارٹ بہت ہی حوصلہ افزارہا۔ فلم نے پہلے دن پونے نو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔گوری خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ فلم ہے۔ شائقین نے فلم کے اسکرپٹ کو بہت سراہ رہے ہیں۔ یہ فلم ایک ناول سے ماخوز ہے۔ شاہ رخ خان کی وجہ سے فلم بیرونی ممالک کے سینماو¿ں میں بہت رش لے رہی ہے۔