تھر¸ ڈ¸ میں فلم بنائیں گے اجے دیوگن

ممبئی 30 دسمبر ( یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن اپنی اگلی فلم 3۔ڈ¸ میں بنائیں گے ۔ اجے دیوگن کی فلم شوائے میں ایک سے بڑھ کر ایک ویژول دیکھنے کو ملے تھے ۔ اجے دیوگن ایک بار پھر لوگوں کو سپر مزا دلانے کے لئے تیار ھیں ۔ اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم سن آف سردار: دی بیٹل آف ساراگڑھی’ کو اپنے تخلیقی ذہن کا حصہ بنایا ہے . اجے اس فلم کو تھر¸ ڈ¸ میں بنانے والے ہیں۔ اجے اس فلم کو بڑے پیمانے پر پیش کرنا چاھتے ہیں. وہ اس فلم کو کسی بین الاقوامی فلم کی طرح اسپیشل افیکٹس اور ایڈوانس تکناکوجی کی مدد سے بہترین بنانا چاھتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ تھر¸ ڈ¸ یفیکٹ اس فلم کو دیکھنے والوں کے لئے بہت ہی مختلف تجربہ لے کر آئے گا جو خاص کر بچوں کو اپنی طرف متوجہ کرے گا. اجے گول مال ۔ 4 کے بعد اس فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے ۔