زیبرو نکس نے لانچ کیا نیااسپیکر ،قیمت صرف 3131 روپئے

پٹنہ 23 دسمبر ( پریس ریلیز)زیبرو نکس انڈیا پرائیوٹ لمیٹیڈ آئی ٹی پیری فیئر آڈیو ویڈیو اور سرولانس پیداوارو ں کو ملک کے صف اول کے سپلائر نے کیو ب 2 بی ٹی آر یو سی ایف کے ساتھ اپنے 2.1 اسپیکرس درجہ میں ایک توسیع کااعلان کیاہے ۔اس کامقصد پاور پیڈ فیچر س کے ساتھ محبان نغمہ کے ضرورتو ں کوپورا کر نا ہے ۔یہ طاقتور اسپیکر س 40 واٹس کے زور دار آر ایم ایس سے مزین ہے ۔یہ نہ صرف واضح وطاقت ور ساﺅنڈ کاوعدہ کر تاہے بلکہ انوٹھی ہبٹ کے ساتھ غیر معمولی پرفارمنس کو بھی مہیا کراتاہے ۔اور اس کی قیمت محض 3131 رو پئے ہے