پٹنہ 23 دسمبر (پر مو دکمار پاٹھک)فٹجی پٹنہ مرکز سے ریجنل میتھ مٹکس او لمپیاڈ (آر ایم او ) 2016-17 میں 22 طالب علموں کاانتخاب ہوا۔ریجنل میتھ مٹکس او لمپیاڈ اینڈین نیشنل میتھ مٹکس او لمپیاڈ ( آئی این ایم او )اورانٹر نیشنل میتھ میٹکس او لمپیاڈ( آئی ایم او)کا پہلا مر حلہ ہے ۔دسمبر 2016 پٹنہ ، آئی آئی ٹی اور دیگر مشہور انجینئرنگ داخلہ امتحانات میں ہندو ستان کے بھروسے مندکو چنگ ادارہ فٹجی نے ریجنل میتھ مٹکس او لمپیا ( آرایماو)2016-17 میں علاقائی مقابلہ میںدو بارہ غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے ۔پٹنہ شہر کے کل 35 منتخب طالب علمو ں میںسے فٹجی پٹنہ مرکزکے 22 طالب علموں نے بازی ماری ۔