دسترخوان

چلی حلیم

Written by Dr.Mohammad Gauhar

اجزاء:149 بیف دو کلونمک حسب ذائقہ چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہکری پتہ ایک عددچنے کی دال 250 گرامگندم 200گرامجو 50گرامتیل 4/3 کھانے کا چمچسجاوٹ کیلئے:پیاز ایک عدد کٹی ہوئی فرائیلیموں چند ٹکڑیسبز مرچ 2/3عددہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ(کٹا ہوا)ادرک دو ٹکڑے کٹے ہوئے۔
ترکیب:چنے کی دال، گندم اور جو کو صاف کر کے ایک رات کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ ایک کھلے منہ کا برتن لیں اس میں تیل ڈال کر چولہے پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیں۔ جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں گوشت فرائی کر یں پھر اس میں سارا مصالحہ اور 5/4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔ گوشت کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اسی دوران ایک چائے کا چمچہ، چلی پاؤڈر چائے کا چمچ ہلدی اور پانی گوشت والے آمیزے میں شامل کر دیں اور دونوں کو ہلاتی جائیں تو اس میں ہلکی فرائی پیاز شامل کر دیں اور چولہے سے اور اس پر گرم مصالحہ سبز دھنیا کٹا ہوا ، سبز مرچ ، فرائی پیاز، ادرک اور لیمن کے ٹکڑے سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں۔

About the author

Dr.Mohammad Gauhar

Chief Editor - Taasir