انڈے کا حلوہ

اجزاء:149 انڈے۔۔ بارہ عدد 149 چینی۔۔ 500 گرام 149گھی۔۔ 500 گرام 149 الائچی۔۔ گارنش کے لئے 149 پستے۔۔ گارنش کے لئے 149 پیلا رنگ۔۔ حسب ضرورت
ترکیب:ایک کڑاہی میں انڈے، چینی اور گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پکائیں۔ جب گھی الگ ہوجائے تو کسی برتن میں نکال لیں۔ ٹھنڈے ہونے پر پستے اور الائچی سے گارنش کر کے سرو کریں۔