منچ ویچ کباب

اجزاء:149 قیمہ۔آدھا کلو 149 شملہ مرچ۔ایک 149 گاجر۔ایک 149 آلو۔تین 149 نمک۔ایک ٹیبل اسپون 149 کالی مرچ۔ایک ٹیبل اسپون 149 کٹی لال مرچ۔ایک ٹی اسپون 149 لہسن ادرک۔دو ٹیبل اسپون 149انڈا۔ایک 149 ڈبل روٹی کا چورا۔آدھا کپ
ترکیب:آلو ابال کر میش کر لیں۔گاجر کو بھی باریک چوپ کر کے ابال لیں شملہ مرچ کو بھی باریک کٹ لگا لیں اب تمام سبزیوں میں سارے مصالحہ ڈال کر مکس کریں انڈا اور چورا ڈال کر مکس کریں اور کباب بنا لیں فرائی کر کے پیش کریں ۔