ہرا مصالحہ رائتہ

اجزاء:149 دہی۔آدھا کلو 149 پودینہ۔دس سے بارہ پتے 149 چھوٹٰی ہری مرچ۔دو عدد 149 لہسن کا جوا۔ایک عدد 149 نمک۔آدھا چائے کا چمچ 149 زیرہ۔ایک چائے کا چمچ
ترکیب:تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔رائتہ تیار ہے۔