انڈے کا پراٹھا

اجزاء: 149گوندھا آٹا دو پراٹھوں کا149انڈے دو عدد149پیاز ایک عدد (باریک ک?ترا)149ہری مرچ تین عدد (باریک کٹی)149ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ149زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ149سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ149نمک حسبِ ذائقہ149گھی حسبِ ضرورت
ترکیب: 1.ایک پیالے میں انڈے،پیاز،ہری مرچ،ہرا دھنیا،زیرہ پاؤڈر،سرخ مرچ اور نمک مکس کر لیں۔2.پراٹھا بنا کے توے پر ڈالیں پھر پلٹ کے ا?س کے اوپر والے حصے پر انڈے والا آدھا مکسچر ڈال دیں اور تھوڑا سا گھی ڈال کے اٍسے پلٹ دیں۔ اور دوسری سائڈ پر بھی گھی لگا کے پراٹھا تل لیں۔3.اسی طرح دوسرا پراٹھا بنا لیں۔4.گرما گرم پراٹھا نوش کریں۔5.(نوٹ) پراٹھا بنانے کیلئے نان اسٹک توا استعمال کریں۔