آلو بخارے اور املی کا شربت

اجزاء:149 املی کا گودا۔آدھا کپ 149 آلو بخارے۔ایک کپ 149 براؤن شوگر۔آدھا کپ 149نمک۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ 149 کالا نمک۔آدھا چائے کا چمچ 149 بھنا کٹا زیرہ۔آدھا چائے کا چمچ 149اجوائن۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ 149 برف۔حسب ضرورت
اجزاء:149 املی کا گودا۔آدھا کپ 149 آلو بخارے۔ایک کپ 149 براؤن شوگر۔آدھا کپ 149نمک۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ 149 کالا نمک۔آدھا چائے کا چمچ 149 بھنا کٹا زیرہ۔آدھا چائے کا چمچ 149اجوائن۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ 149 برف۔حسب ضرورت 149 پودینے کے پتے۔گارنش کے لئے
ترکیب:آلو بخارے دو کپ پانی میں بھگو کر ابال لیں۔جب ابل جائیں تو پانی میں سے نکال لیں۔ اب آلو بخارے کا گودا الگ کر لیں۔پھر اس میں املی کا سریپ اور براؤن شوگر ڈالیں۔ ساتھ میں نمک اور کالا نمک ڈال کر یہاں تک پکائیں کہ ٹیکسچر گاڑھا ہو جائے۔ اس میں کے بعد ٹھنڈا کر کے برنی میں بھر لیں۔ مکسچر کو ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور پودینے کے پتے سے گارنش کر کے ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔