دہی بڑے چھولا چاٹ

اجزاء:149 ماش کی دال۔ایک پیالی 149 مونگ کی دھلی دال۔آدھی پیالی 149 نمک۔حسب ذائقہ 149 ادرک۔ایک انچ کا ٹکڑا 149 پیاز۔ایک عدد درمیانی 149 دہی۔تین پیالی 149 میٹھا سوڈا۔چٹکی بھر 149 دودھ۔آدھی پیالی 149 چینی۔ ایک کھانے کا چمچ 149 کارن فلور۔ڈیڑھ کھانے کاچمچ 149 سفید چنے(ابلے ہوئے)۔دو پیالی 149 آلو(ابال کر چھوٹے ٹکڑے کئے ہوئے)۔دو عدد درمیانے 149 آئل۔حسب ضرورت
ترکیب:دونوں دالوں کو دھو کر ایک گھنٹہ بھگو دیں،پھر اس میں پیاز اور ادرک ڈال کر پیسیں لیں۔میٹھا سوڈا ملا کر اچھی طرح پھینٹیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر ایک سے دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میںآئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور پسی ہوئی دال کو دوبارہ سے پھینٹ کر چمچ کی مدد سے بھلے ڈالکر گولدن فرائی کر لیں۔ان کو نمک ملے گرم پانی میں دس سے پندرہ منٹ بھگوئیں۔پر دونوں ہاتھوں کے بیچ رکھ کر ہلکے سے دبا کر پانی نکال دیں۔ دہی کو پھینٹ کر اس میں چینی،نمک،کارن فلور اور دودھ ملائیں۔