کجھور کا کیک

اجزاء:149 کجھوریں( پسی\کٹی ہوئی) ۔ 155 گرام 149 اخروٹ (کَٹے ہوئے)۔45 گرام 149 براؤن شوگر۔90 گرام 149 انڈے (پھینٹے ہوئے) ۔2 149 مکھن (پگھلا ہوا) ۔125 گرام 149 Syrup ۔دو ٹی سپون 149 میدہ ۔90 گرام 149 چھلکے سمیٹ پسا ہوا آٹا ۔100 گرام 149 Yeast (خمیرہ) ۔2ts 149 دودھ ۔0،6 dl 149کریم چیز ۔125 گرام 149 مکھن ۔30 گرام 149 آئسنگ شوگر ۔185 گرام 149 اخروٹ سجاوٹ کے لیے
ترکیب:180 C پر اوون گرم کر لیں۔ 20 cm گول کیک ٹن میں مکھن لگا لیں یا بیکنگ پیپر رکھ لیں۔ سب اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں اچھی طرح مکس کر لیں۔ اور 50 منٹ کے لیے بیک کر لیں۔ کیک کو 10 منٹ ٹھنڈا ہونے دیں۔ Glaze کے اجزاء کو مکس کر کے ٹھنڈے کیک کے اوپر پھیلا دیں۔ اور اخروٹ سے سجا دیں