پٹنہ25 اگست (تاثیر بیورو): وزیراعظم نریندر مودی سنیچر کو بہار کے سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ کرنے کیلئے بہار پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم صبح 11 بجے پورنیہ کے باگ ڈوگرا ہوائی اڈے پر اتریںگے اور سیلاب زدہ علاقوں کامعائنہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی اور اعلیٰ افسران کے ساتھ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیںگے۔سمجھا جاتا ہے کہ اس میٹنگ کے دوران بہار کی طرف سے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ پیش کرتے ہوئے مرکز سے راحت کا مطالبہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم تقریباََ 4 گھنٹے بہار میں رہیںگے اور پورنیہ سے ہی دہلی کیلئے لوٹ جائیںگے۔ پہلے کے پروگرام کے مطابق وزیراعظم کو پٹنہ بھی آنا تھا اور وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ساتھ لنچ کا پروگرام تھا۔ مگر یہ پروگرام اب ملتوی ہوگیا ہے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.