مزمل بابا کو مینجمنٹ اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 21 ستمبر (پریس نوٹ) مزمل احمد بابا کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ¿ مینجمنٹ اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں پروفیسر محمد عبدالعظیم، صدر شعبہ کی نگرانی میں اپنا ”سوشیل میڈیا تشہیر صارفین کے نظریہ سے – ہندوستان کے منتخبہ شہروں کا ایک مطالعاتی جائزہ“ تحریر کیا تھا۔