رادھا کرشنن کالج آف ایجوکیشن شاہ پورکا اورینٹیشن ڈے منایاگیا

پٹنہ ،6 نومبر ( پریس ریلیز) مورخہ 5/11/17 کو رادھا کرشنن کالج آف ایجو کیشن شاہ پورکا اورینٹیشن ڈے ایک سادی تقر یب میں منایاگیا ۔ کالج میں تدر یس کا یہ پہلا دن تھا۔ سب سے پہلے کالج کے انتظامیہ کمیٹی کے صدر ڈاکٹر سہدیو چودھری نے شمع روشن کر تقریب کا آغاز کیا۔ کالج کے تعلیمی ڈا ئر یکٹر ڈا کٹر راجند رپرساد نے اپنے خطاب میں اس ادا رہ کی اہمیت اور نظریہ کو موجود لوگو ں اور ٹیچروں ذیلی حاصل کرنے والے طلبا کو کے سا منے وا ضح کیا۔ کالج کے سکریٹری سنجے کمار نے ٹریننگ حاصل کرنے والے طلبا کو کلا س میں زیادہ سے زیادہ حاضری کو یقینی بنانے کی اپیل کیا۔