کانگرےس پارٹی کے سےنئر لےڈر اور وےجلنس کمےٹی کے نومنتخب رکن اےم اے سمےع کی تہنےت

بےدر۔26نومبر (ےو اےن اےن) محکمہ فوڈ اےنڈ سےول سپلائز حکومت کرناٹک کی ضلعی وےجلنس کمےٹی کے ضلع سطح کے رکن نا مزد کئے جانے پر کانگرےس پارٹی کے سےنئر قا ئد جناب اےم اے سمےع کوآج اتوار جنا ب منصورا حمد خان اےڈوکےٹ کی رہائش گاہ پر تہنےت پےش کی گئی۔ تفصےلات کے بمو جب سےنئر قائد اےم اے سمےع کی شالپوشی اور گلپوشی ممتاز تاجر جنا ب اےازالحق کے ہاتھو ں عمل مےں آئی۔ اس موقع پر ان کے برادر خورد جناب اعجاز الحق اور جناب ظفرکلےم انجےنئر بھی موجودتھے۔