میلبورن،20دسمبر(یواین آئی) آسٹریلیا کے تیز گیندباز مشیل اسٹارک کی میڈیکل جانچ میں انہیں کوئی شدید چوٹ ہونے سے انکار کیاگیا ہے لیکن انگلینڈ کے خلاف ایشز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ان کا کھیلنا ابھی بھی طے نہیں ہے ۔ آسٹریلیائی ٹیم نے بدھ کو اس کی اطلاع دی۔اسٹارک کو ایڑی میں چوٹ لگی تھی۔انہیں پیر کو واکا اسٹیڈیم میں کھلیے گئے تیسرے میچ میں چوٹ لگی تھی جس میں میزبان ٹیم نے پاری اور 41رنز سے جیت اپن نام کرتے ہوئے پھر س ایشز سیریز پر0-3سے قبضہ کرلیاتھا۔ابھی سیریز کے دو میچ باقی ہیں۔ ٹیم نے جاری سرکاری بیان میں کہا”اسٹارک کا سڈنی میں اسکین کیاگیا ہے اور یہ تصدیق ہوئی ہے ان کی ایڑی میں چوٹ ہے لیکن یہ چوٹ شدید نہیں ہے اور وہ ابھی بھی میل بارن ٹیم کے ساتھ جائیں گے ۔حالانکہ میچ میں کھیلنے کے سلسلے میں ان کی فٹنیس کی جانچ کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ میزبان ٹیم کے ماہر تیز گیندباز اب تک سیریز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز ہیں اور تین میچوں میں انہوں نے 19وکٹ نکالے ہیں۔جیکسن برڈ کو آسٹریلیا کی ٹیم میں ریزرو تیز گیندباز کے طورپر رکھا گیا ہے ۔اسٹیون اسمتھ کی کپتانی میں آسٹریلیائی ٹیم اب انگلینڈ کے خلاف 0-4کی سبقت کے لئے اترے گی۔چوتھا میچ کرسمس کے اگلے دن 26دسمبر سے میل بارن کرکٹ گرا¶نڈ پر شروع ہوگا۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.