کابل25دسمبر(آئی این ایس انڈیا)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق یہ خودکش حملہ ملکی خفیہ ایجنسی کے دفتر کے داخلی دروازے کے قریب کیا گیا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے مطابق یہ حملہ ا±س وقت کیا گیا جب ملازمین دفتروں کو جا رہے تھے۔ ہلاک ہونے والے تمام سویلین بتائے گئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کر لی ہے۔ ایک ہفتہ قبل بھی مسلح افراد افغان خفیہ ایجنسی NDS کے تربیتی مرکز میں داخل ہو گئے تھے۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو لے جانے والی ایک گاڑی کے سڑک کنارے نصب ایک بم کا نشانہ بننے کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ضلع مرجاہ میں پیش آیا۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.