Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دہلی

راجا گارڈن اور ماےا پوری فلائی اوور عوام کے لئے بنا قابل دےد

نئی دہلی 15دسمبر(ابصار احمد صدےقی )جنوبی دہلی کے اہم سڑکوں کو خوبصورت بنا نے کا کام اےم سی ڈی کی جانب سے مسلسل جاری ہے ، اسی طرح دہلی کی خوبصورتی مےں مزےد چار چاند لگے اس مقصد سے یہ سارے کام جنوبی دہلی کارپورےشن پوری اےمان داری سے کر رہا ہے ان خےالات کا اظہار مسٹر ورما نے کےا ،لےکن وہےں دہلی حکومت کے پی ڈبلو ڈی کے فلائی اوورو کے نیچے والے جگہوں پر ، انجینئرنگ اور الیکٹریکل محکمہ کے لوگ اس کا استعما ل ایک درجن سے زیادہ کی تعداد مےں کر رہے ہےں اس کے باوجود کارپور ےشن ان سب کو بھی بہتر کرنے کا کام جاری رکھا ہے ، آج مغربی دہلی کے ایم پی مسٹر پروےش ورما نے مسٹرکی لاش سنکلا کی موجودگی میں راجا گارڈن اور مایاپوری فلائی اوور کے نچلے حصے کو عوام کے لئے وقف کےا . اس موقع پر مغربی زون کے وارڈ کمیٹی کی صدر محترمہ سرتا جندل، کونسلر اور مغربی زون کے ڈپٹی کمشنر محترمہ مونا سرینواس بھی موجود تھی.اس موقع پرمسٹر ورما نے کہا کہ جسطرح جنوبی دہلی کارپورےشن نے علاقے کو خوبصورت اور پرکشش بناےا ہے قابل اس کے لئے وہ سب لوگ قابل ستائش ہےں . اس موقع پر اےل جیمسٹر انل بیجل نے کہا کہ دہلی کے تمام سڑکوں کو جلد سے جلد بہتر کےا جائے ۔ مزےد انہوں نے یہ بھی کہا کہ آسیان اجلاس کے دوران دہلی کے نام آپ ہی لوگ روشن کرےں گے.اس موقع پر ڈپٹی میئر مسٹر سنکلا نے بتایا کہ ہم ہر طرح تےاری کو مکمل طور پر کرنے کا عزم رکھتے ہےں ۔

About the author

Taasir News Network