نامزداورنگ آباد27دسمبر(پریس ریلیز) اےم اےل سی ستےش چوہان کی ہداےت پر راشٹروادی کانگرےس مائنارےٹی ڈپارٹمنٹ کے مہاراشٹر صدر عبد الغفار ملک نے محمد شعےب القاسمی کو راشٹروادی کانگرےس مائنارےٹی ڈپارٹمنٹ کا رےاستی سےکرےٹری نامزد کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کےا اور امےد ظاہر کی کے محمد شعےب القاسمی رےاست مہاراشٹر مےں اقلےتوں کے مسائل کو حل کرنے کے لےئے بھرپور جد وجہد کرےں گے، محمد شعےب القاسمی نے اس موقع پر عہد کےا کہ وہ ہر سطح پراقلےتوں کے مسائل کے حل کے لےئے پوری محنت کرےں گے محمد شعےب القاسمی کی اس نامزدگی پر دوست و احباب نے مبارک باد پےش کی ۔
محمد شعےب القاسمی راشٹروادی کانگرےس مائنارےٹی ڈپارٹمنٹ کے مہاراشٹر سےکرےٹری
