سیوان، 14 دسمبر( راجیش کمار ) ضلع ہیڈ کوارٹر علاقہ کے کندھوار ہ واقع ڈی اے وی پبلک اسکول کے احاطہ میں جمعرات کو اسکول کے سوشل سائنس شعبہ کے زیر اہتمام بچوں کے لئے انتہائی معلوماتی کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا۔ سوشل سائنس پر مبنی کئی راو¿نڈ تک چلے ۔ اس مقابلے میں شرکاءنے آخری راو¿نڈ تک اس انعقاد کی دلچسپی کو بنائے رکھا۔ اے بی سی اور ڈی ان چار گروپوں میں بانٹے گئے شرکا ءکی ٹیم کے درمیان ہوئے سخت مقابلے میں اول مقام ٹیم اے نے ، دوسرا مقام ٹیم بی اور تیسرا مقام ٹیم ڈی نے حاصل کیا ۔ سبھی فاتحین کو اسکو ل کے پرنسپل بی کے پاٹھک اور سینئر ٹیچر جے ایل سنگھ نے گولڈ ، سلوراور کانسہ کا تمغہ دے کر اعزاز سے نوازا ۔ اس پروگرام کو کا میاب بنانے میں ٹیچر سندیپ کمار اور ویویک کمار نے سوالا ت کے انتخاب سے لے کر دیگر تمام باریکیوں پر بخوبی توجہ رکھا۔ جبکہ پورے انعقاد کو کامیاب بنانے میں ٹیچر راکیش چودھری، پر مود کمار، راجیش کمار سنگھ ، کملیش تیواری، شری کانت دوبے اور اکھلیش پانڈے نے قابل تعریف کردار نبھایا ۔ کوئز کمپٹیشن کی کامیاب نظامت ایس کے سنگھ نے کیا۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.