اسلام آباد17دسمبر (آئی این ایس انڈیا )پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اتوار کی دوپہر مشتبہ دہشت گردوں نے ایک چرچ پر حملہ کیا جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔زرغون روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ پر حملے کے وقت یہاں میسحیوں کی ایک بڑی تعداد عبادت میں مصروف تھی۔صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے مطابق دو دہشت گردوں میں سے ایک کو چرچ کے مرکزی دروازے پر سکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کر دیا جب کہ دوسرے حملہ آور نے چرچ کے احاطے میں داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا۔اس واقعے سے متعلق ملنے والی ابتدائی اطلاعات میں کم از کم چار افراد کے ہلاک ہونے کا بتایا جا رہا ہے۔حملے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اہلکاروں کی مزید نفری یہاں پہنچ گئی اور یہاں سے متاثرین کو اسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کیا۔یہ حملہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب کہ مسیحی برادری کرسمس کے تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہے اور اتوار کو ان کی عبادت گاہوں میں خصوصی عبادت کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.