نئی دہلی 30دسمبر(ابصار احمد صدےقی)دہلی سرکار نے جو بھی سہولےات فراہم کئے ہےں اور کر رہے ہےں جےسے پانی ،بجلی وغےرہ وہ بلا تفرےق ذات و مذہب سب کے لئے ہے اور تعلےم کے تعلق سے جو کام ہوئے ہےں اسکول ہوں ےا اسکول کے لئے نئے کمرے ہوں جو دہلی کے مختلف علاقوں مےں بنائے گئے ہےں وہ سب کے لئے اور سبھی اس سے استفادہ کررہے ہےں ان خےالات کا اظہارکا اظہار سماجی کارکن شعےب خان نے کےا ۔انھوں نے کہا کہ اس کے علاوہ عوام کو سہولےات فراہم کرنے کی غرض سے دہلی محلہ کلےنک کھولے جارہے ہےںاسپتالوں مےں سےٹےں مختص کی جارہی ہےں تاکہ لوگوں کو پرےشانی نہ ہو اور صحت اچھی رہے کےونکہ ضرورت مند اپنا علاج پرائےوےٹ اسپتالوں مےں نہےں کر اسکتے اسلئے انھےں سرکاری اسپتالوں اور محلہ کلےنےکوں نے ذرےعہ بہترےن علاج فراہم کےا جارہاہے ۔انھوںنے مزےد کہا کہ کےجرےوال حکومت نے مفت پانی وبجلی ،محلہ سبھاﺅں کے ذرےعہ علاقائی ترقےاتی ودےگر ترقےاتی کام تےزی کےساتھ ہو رہے ہےں تاکہ عوام کو ہر سہولےات پہنچےں اس وقت دہلی ترقی کی منزلےں تےزی کےساتھ طے کر رہی ہےں جس کےلئے اروند کےجرےوال لائق تعرےف ہےں ۔ اس کے علاوہ دےگر ترقےاتی کام تےز رفتاری کےساتھ ہو رہے ہےں ۔
کےجرےوال سرکار کے ترقےاتی کام لائق ستائش :شعےب خان
