دربھنگہ :۰۲دسمبر (عبد المتےن قاسمی )دربھنگہ پولےس نے چوری شدہ موبائل کو برآمد کرنے اور چور تک پہنچنے کےلئے جدےد طور طرےقے کا استعمال کےا اور بالاخر پولےس کو معاملے مےںکامےابی ہاتھ لگ گئی ۔در اصل ٹاو¿ن تھانہ حلقہ مےں ۳۱جولائی ۷۱۰۲ ءکو بی جے پی لےڈر سنجے مہتو کا قےمتی موبائل چوری ہوگےا تھا ۔ انہو ںنے ٹاو¿ن تھانہ مےں اس بابت شکاےت درج کرائی تھی ۔ معاملے کی تفتےش کی ذمہ داری اے اےس پی مدھوبالا کو دی گئی تھی ۔پولےس نے ائی ای اےم آئی نمبر کی بنےاد پر اس مےں استعمال ہورہے نمبر کو ٹرےس کےا ۔ نمبر کبھی دہلی تو کبھی کسی اور جگہ کا بتاتا تھا ۔ تب اےس آئی مدھوبا لا نے فون پر بات کرکے مذکورہ نمبر کو اٹھانے والے نوجوان سے بات چےت شروع کی اور اس کی گرل فرےنڈ بن گئی ۔ دو چار دن بات کرنے کے بعد مذکورہ نوجوان نے اے اےس آئی مدھوبالا کو دربھنگہ ٹاور پر ملنے کو بلاےا ۔ اے اےس آئی طے پروگرام کے تحت سول ڈرےس مےں دربھنگہ ٹاور پہنچی اور چہرے پر اسکاف باندھ رکھا تھا ۔ نوجوان اسے دےکھتے ہی خوش ہوگےا اور مےٹھائی کھانے کےلئے رےسٹورنٹ مےں چلنے کو کہا ۔ دونوں رےسٹورنٹ کی طرف چلے ۔ تبھی سول ڈرےس مےں موجود دوسرے پولےس نوجوانوں نے اس شخص کو دبوچ لےا ۔ اس کی اطلاع اے اےس پی دلنواز احمد نے دی ہے ۔ انہو ںنے بتاےا کہ گرفتار نوجوان کی پہنچان سمری تھانہ حلقہ کے سمری گاو¿ں کے محمد قےوم کا بےٹا محمد حسنےن کے طور پر ہوئی ہے ۔ حالانکہ حسنےن نے بتاےاکہ اس نے اس موبائل کو پےنتالےس سو روپئے پر خرےدا تھا ۔ اس کی نشاندی پر چور شخص کے گرفتاری کی کوشش کی جارہی ہے ۔ دربھنگہ پولےس کے ہر تھانہ سے عام لوگ ےہی توقع کرتے ہےں کہ ان کے غائب سامان اور معاملہ کی تفتےش مےں اسی مستعدی سے کام لے ۔
گرل فرےنڈ بن کر موبائل چوری تک پہنچی خاتون پولےس ، 1گرفتار
