دہلی کو صاف کرنے کی مہم مےں نوجوانوں نے دکھائی دلچسپی

نئی دہلی 15دسمبر(ابصار احمد صدےقی )جنوبی دہلی سے بڑی تعداد میں نوجوانوں نے آج میئر، مسٹر کمالجیت صحرا سے ملاقات کی۔اس موقع پر نوجوانو ں نے کارپوریشن کے ذرےعہ کرائے جائے صفائی مشن کے پیغام کو گھر گھر پہوچانے کا عزم کےا ، نوجوانوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے 2 اکتوبر، 2014 کو دہلی سے قومی صفائی مہم کا آ غاز پر کےا تھا ۔ لہذا ایسی مہم ہمارے ملک کے حق مےں بہت بہتر ثابت ہورہے ہےں ، اس موقع پر میئر نے نوجوانوں کی اس تجویز کی تعریف کی اور ان سے کہا کہ ہفتے میں کم از کم ۴۱ گھنٹے آپ لوگ صفائی مہم کو آگے بڑھانے مےں ضرور دےں مزےد . انہوں نے نوجواں کو بتایا کہ آپ کے روزمرہ کے کام کے حصہ کا اےک جز ےہ بھی ہے جسے آپ سب کو پورا کرنا چاہئے ،اس سے ہم اپنے ملک کو آگے بڑھانے مےں مدد کرتے ہیں ۔