واشنگٹن 11جنوری ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ نے اپنے شہریوں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں، جس کے تحت امریکیوں کو افغانستان اور پاکستان سمیت بھارت جانے سے بھی روکا گیا ہے ۔امریکہ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے ہدایت نامے میں 4 درجہ بندیاں بنائی گئیں، جس کے مطابق دوسرے درجے میں احتیا ط، تیسرے میں سفر پر نظرِثانی اور چوتھے میں سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ٹرمپ انتظامیہ کے ہدایت نامے میں بھارت کو دوسرے، پاکستان کو تیسرے اور افغانستان کو چوتھے درجے میں رکھا گیا ہے۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری افغانستا ن کے سفر سے گریز اور بھارت کے سفر میں احتیاط کریں۔محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کو جرائم اور دہشت گردی کے خطر ے کی وجہ سے دوسرے درجے میں شامل کیاگیا ہےجبکہ سفری ہدایات میں پاکستان کو تیسرے در جے میں رکھا ہے۔محکمہ خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد ی کےخدشات کے پیش نظر سفر پر نظرِثانی کی جائے اور بلوچستا ن، خیبر پختو نخوا، فاٹا اور آزاد کشمیر کے سفر سے گریز کیا جائے۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.