نئی دہلی16جنوری(ابصار احمد صدےقی ) قومی راجدھانی دہلی کے جامعہ ملےہ اسلامےہ ےونےورسٹی مےٹرو اسٹےشن مےںجامعہ ملےہ اسلامےہ کے اب تک کے سفر کا پےنٹنگ کے ذرےعہ پےش کر نے کی تےاری زور وشور سے چل رہی ہے پےنٹنگ کا کام تقرےبا مکمل ہو چکاہے مےٹرو اسٹےشن مےں اس پےنٹنگ کے زرےعہ جامعہ ملےہ اسلامےہ کے شروع سے لےکر اب تک کا سفر کو پےش کےا گےا ہے پےنٹنگ کواےک نظر دےکھتے ہی جامعہ کی پوری تارےخ اور کےمپس کا اےک پورا نقشہ لوگوں کے ذہن مےں نقش ہو جا ئے گا اس مےں ےہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے جامعہ شروع سے لےکر اب تک کےسے کےسے اپنی منزلےں طے کی ہےں اور ساتھ ہی ساتھ جامعہ کا کےمپس اورتہذےب کےسی ہے اس پےنتنگ کو دےکھنے سے پتہ چل جائے گا۔ پےنٹنگ مےں جامعہ ملےہ اسلامےہ کا لوگو بھی بناےا گےا ہے ےہ کام جامعہ ملےہ اسلامےہ اور دہلی مےٹرو کے ذرےعہ کےا جا رہاہے ۔ےہ پےٹنگ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے اورلوگ اسے دےکھ کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کام کی خوب سراہنا کررہے ہےں ۔پےنٹنگ بنانے کا کام شاہ ابوالفےض اسٹنٹ پروفےسر شعبہ فائن آرٹس کے سپرد کےا گےا جو اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھارہے ہےں اور پےنٹنگ کو بہتر سے بہتر بنانے کی پوری کوشش کر ر ہے ہےں اور کام تقرےبا مکمل ہو چکاہے ۔شاہ ابولفےض نے بتاےا کہ آ رٹ اےک اےسا فن ہے جس کے ذرےعہ ہم ا پنی تارےخ،اپنی بات اور سماجی پہلوﺅں کو دھےان مےں ر کھتے ہوئے پےنٹنگ کے ذر ےعہ پےش کرتے ہےں ،اور اس پےنٹنگ کے زرےعہ جامعہ کے اب تک کے سفر اور تہذےب کی جھلکےاں نظر آئےں گی ۔انھوں نے بتاےا کہ کا م تقرےبا مکمل ہو چکاہے صرف اےک ےا دو دن لگےں گے پوری طرح سے تےار ہونے مےں ۔انھوں نے خوشی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مےں بے حد خوش نصےب ہو ں کہ اس پےنٹنگ کو بنانے کی ذمہ داری مجھے سونپی گئی اور مےری کوشش ہےکہ اس کو بہتر سے بہتر طور پر پےش کر و ں اس کے لئے مےں جامعہ وی سی پروفےسر طلعت احمد ،رجسٹرار و دےگر کا شکرگزار ہوں کہ انھوں نے مجھے اس کی ذمہ داری دی ۔اور ےہ کام جامعہ ملےہ اسلامےہ کی کو ششوں کا نتےجہ ہے۔
پپروفےسر شاہ ابوالفےض کے ہاتھوں جامعہ ملےہ اسلامےہ مےٹرو اسٹےشن پر بناےا گےا پےنٹنگ بنا توجہ کا مرکز
