Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

کھیل

فائنل میں پی وی سنگھ کی شکست

نئی دہلی ،05 فروری (آئی این ایس انڈیا) دنیا کی 11 ویں نمبر کی کھلاڑی امریکہ کی بے ایوان زینگ نے آج یہاں انڈیا اوپن 2018 کے فائنل میں پی وی سندھو کو شکست دے کر پہلی بار سپر سیریز سطح کا خطاب جیتنے کے بعد اسے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس گنوانے کے لئے کچھ نہیں تھا جبکہ میزبان ملک کی کھلاڑی ہونے کی وجہ سے سندھو پر کافی دبا¶ تھا۔پہلی بار سپر سیریز سطح کے کسی ٹورنامنٹ کے فائنل میں کھیل رہی پانچویں نمبر کی بے ایوان نے سری فورٹ اسپورٹس کمپلیکس میں ٹاپ اور گزشتہ چمپئن سندھو کو 69 منٹ چلے مقابلے میں 21-18 11-21 22-20 سے شکست دے کر پہلی بار خطاب اپنے نام کیا۔ بے ایوان نے میچ کے بعد بتایاکہ اس کے اوپر زیادہ دبا¶ تھا۔میرے پاس گنوانے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ ہندوستانی ناظرین چاہتے تھے کہ وہ جیتے تو وہ دبا¶ میں تھی اور اسے اس کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہاکہ مجھے اپنے کمزور اور مضبوط کڑی معلوم تھی اور میں انہی کے مطابق کھیلی۔

About the author

Taasir News Network