ریلائنس جیو اس سال دے گی 80،000 لوگوں کو نوکریاں،ایسے ہوں گی نئی تقرریاں

Taasir Urdu News Bureau: Uploaded | 27 Apr 2018

ٹیلی کام سیکٹر کی بڑی کمپنی ریلائنس جیو( اس سال 80ہزار لوگوں کو نوکری دینے جا رہی ہے۔جیو کے چیف ہیومن ریسورسز آفیسر سنجے جوگ کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی سال  (2018۔19)میں کمپنی نے 75۔۔80ہزار لوگوں کو نوکری دینے کا ہدف رکھا ہے۔آپ کو بتادیں کہ سنجے جوگ نے سوسائٹی آگ ہیمون ریسورسز مینجمنٹ کی جانب  سے منعقد ایک پروگرام میں اس  بات کی جانکاری دی ہے کہ پروگرام کے بعد انہوں نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی جیو کے ساتھ 1،57،000 ملازمین ہیں۔

سنجے یوگ کے مطابق ،کمپنی نے ملک بھر میں قریب 6،000کالجوں کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔

ان میںتکنیکی ادارے شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کی ان میں کچھ  اداروں میں انڈسٹری سے جڑے خاص سلیبس (کورس) چلتے ہیں۔

اس سے اسٹوڈینٹ کمپنی میں سیدھے کاممکرنے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں۔

جوگ نے بتایا کہ ریفرل کے ذریعے سے بھی بھرتیاں کیجائیں گی۔

اس کے علاوہ ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔

ریفرل کے ذریعےتقرری  کی صرف ہائرنگ میں قریب 60سے 70 فیصدی حصہ ہے۔

کالج اور ملازمین کے ریفرل  کا بھرتیوں کی تقرری کی یوجنا میں بڑا اہم کردار رہتا ہے۔

ہندستان میں  نوکری کرنے کیلئے بیسٹ ہیں یہ کمپنیاں،کیا آپ بھی اس میں کام کرنا چاہیں گے؟

 سنجے جوگ نے کمپنی کو چھوڑ کر جانے والی ملازمینکے بارے میں بتایا کہ سیس اور ٹیکنیکل اسٹیٹ  میں ۔۔اٹریشن یعنی کپنی کو الوداع کہنے والوں کا تناسب 32 فیصدی ہے،وہیں ہیڈ کوارٹر سطح کی بات ہے تو اٹریشن ریٹ صرف 2 فیصدی ہے۔

اگر آپ اوسط دیکھییں تو یہ تناسبط گھٹ کر قریب 18 فیصدی رہ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جیو اور سوڈیکسو میں حصہ داری،اب جیو منی ایپ سے ہوگا ہوٹل ۔اسٹر میں پیمنٹ۔

ریلائنس جیو کا پیمنٹ بینک شروع،گھر بیٹھے ملیں گے یہ فائدے۔

ڈسکلیمر:نیوز18اردو۔وہندی۔  نیٹورک  18 گروپ کا حصہ ہے۔نیوز 18 ہندی اور دیگر ڈجیٹل ،پرنٹ اور ٹی وی چینل نیوٹورک 18 کے اندر آتے ہیں۔نیٹورک 18 کی ملکیت اور انتظام ریلائنس انڈسٹری کے ہاتھ میں ہے۔