اینڈرائڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں

Taasir Urdu News Bureau: Uploaded | 28 Apr 2018

خسرہ روبیلا کا ٹیکہ9 ماہ سے 15 سال تک کے سبھی بچوں کو مرحلہ وار دیا جانا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت تیرہ ریاستوں کے بچے خسرہ روبیلا جیسی مہلک بیماری سے محفوظ ہو چکے ہیں۔