شام میں اسرائیلی میزائلوں کا حملہ،8 ایرانیوں سمیت 15 کی موت

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 10-May-2018

 سیریا کی دارالحکومت دمشک کے جنوب میں واقع فوجی ٹکھانوں پر اسرائیلی میزائلوں کا حملہ ہوا ہے۔سیرین اوبزرویٹری فار ہومن رائٹس نے بتایا کہ اس حملے میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔جس میں 8 ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔

واضح ہو کہ امریکہ کے ذریعہ ایران نیوکلیائی معاہدے کو رد کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی یہ حملہ ہوا ہے۔

 

 

 

سیریا اسٹیٹ میڈیا نے بتایاکہ ان کے ایئر ڈفینس ٹھکانوں کو دو اسرائیلی میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے۔