Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

فن فنکار

صوفیہ حیات کی آپ بیتی: بگ باس کی ایکس کنٹیسٹنٹ نے بچہ کھونے کے بعدانسٹا گرام پر پوسٹ کی تصویریں

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-May-2018

بگ باس کی ایکس کنٹیسٹنٹ صوفیہ حیات گزرے دنوں اپنے شوہر سے الگ ہونے کو لیکر چرچا میں تھیں۔اب انہوں نے انسٹا گرام پر اپنے مس کریج (حمل ساقط)کی خبر شیئر کرتے ہوئے آپ بیتی لکھی ہے۔صوفیہ نے اپنی کئی تصویریں اور ویڈیو انسٹا گرام پر پوسٹ کئے ہیں۔انہوں نے مس کریج (حمل ساقط )کے بعد اپنے جسم کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ خواتین کو خود سے اور اپنے جسم سے پیار کرنا چاہئے ۔کچھ وقت پہلے صوفیہ نے اپنے انسٹا گرام پر پریگنینسی(حاملہ ہونے کی خبر )شیئر کی تھی۔

پوسٹ کے ساتھ صوفیہ نے لکھا کہ مس کریج یعنی حمل ساقط ہونے کے بعد میرا جسم ایسا ہو گیا ہے۔فوٹوز میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ صوفیہ کا پیٹ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ انہوں نے دو ہفتوں میں چار کلو وزن کمکر لیا ہے۔وہ ایسا اس لئے کر پائیں کیونکہ وہ سنگل ہیں۔

اپنے مسکریج حمل ساقط ہونے کی کہانی بتاتے ہوئے لوگوں کو موٹیویٹ کرنے کیلئے تصویروں اور ویڈیو کے ساتھ لمبی پوسٹ بھی لکھی۔۔

About the author

Taasir News Network