سڈنی، 9 مئی (یو این آئی) دوسری سیڈیڈ ہندستان کے پرنیت او ر چوتھی سیڈیڈ سمیر ورما نے مردوں کے سنگل میں اپنے اپنے سنگلز مقابلے جیت کر بدھ کو آسٹریلیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں داخلہ حاصل کرلیا ہے ۔ مردوں کے سنگلز کے پہلے دور میں پرنیت نے اسرائیل کے مشا زلبرمین کو 45 منٹ میں لگاتار گیموں میں 21-17۔ 21-14 سے شکست دی۔ چوتھی سیڈیڈ سمیر نے بھی جیت سے کھاتہ کھولا اور نیوزی لینڈ کے ابھینو منوتا کو 42 منٹ تک چلے تین گیموں کے مقابلے میں 21-13، 9-21، 7-21 سے ہرایا۔ دیگر مقابلوں میں خواتین کھلاڑی سائی را¶ چوکا ، شری کرشنا پریہ کدراولی ، مرد کھلاڑی کرن راجن راجہ راجن ، راہل یادو چتیابوئینا ، سوربھ ورما اپنے اپنے سنگلز مقابلے ہارکر باہر ہوگئے ہیں۔ خواتین کی سنگلز کے پہلے دور میں را¶ کو 35 منٹ میں جاپانی کھلاڑی ایومی مینے نے 8-21، 19-21 سے شکست دی۔ شری کرشنا کو انڈونیشا کی یولییا یوسوفون سوسانتوں نے 44 منٹ میں 18-21، 19-21 سے شکست کھاکر باہر ہونا پڑا۔ مردوں کے سنگلز میں ہندستان کے کرن راجن کو انڈونیشیا ئی کھلاڑی سونی کے ہاتھوں 15-15، 8-21 سے ، سوربھ کو جاپان کے توکوما اویدا کے ہاتھوں 21-19، 17-21، 12-21 سے شکست کھاکر باہر ہونا پڑا۔ راہل کو انڈونیشیا کے پنجی احمد مولانا نے 21-11۔ 21-17 سے باہر کیا۔ وہیں تجربہ کار ہندستانی شٹلر اجے جے رام کو جاپانی کوالیفائر اور 159 نمبر پر رچی تاکشیتا کے ہاتھوں ایک گھنٹے 12 منٹ کی جدوجہد کے باوجود 20-22،22-20، 21-17 سے شکست جھیلنی پڑی۔ ڈبلز مقابلے میں ساتویں سیڈیڈ مردوں کے ڈبلز ارجن ایم آا ور رام چندر کی جوڑی نے آسٹریلیا کے ریمنڈ ٹیم اور ایرک کو 7-21، 21-15 سے آسانی سے 24 منت میں ہرایا۔ مردوں کے ڈبلز میں فرانسیس ایلیون اور کے نندگوپال کی آٹھویں سیڈی ہندستانی جوڑی نے کوریا کی تائی ان جنگ اور ہی ہتائی کم کے خلاف 21-30 7-8 کے اسکور پر میچ چھوڑ دیا۔
Pin-Up Казино
Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.