Pin-Up Казино

Не менее важно и то, что доступны десятки разработчиков онлайн-слотов и игр для казино. Игроки могут особенно найти свои любимые слоты, просматривая выбор и изучая своих любимых разработчиков. В настоящее время в Pin-Up Казино доступно множество чрезвычайно популярных видеослотов и игр казино.

دنیا بھر سے

گوگل ، فیس بک ، مائیکروسافٹ پر سپریم کورٹ نے لگایا جرمانہ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 21-May-2018

سپریم کورٹ نے گوگل انڈیا ، گوگل انک، مائیکروسافٹ ، فیس آئرلینڈ ، فیس بک انڈیا اور واٹس ایپ کے ساتھ تمام دیگر کمپنیوں پر ایک ایک لاکھ روپیے کا جرمانہ لگایا ہے ۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم چائلڈ پارنوگرافی ،اور ریپ ووڈیوز کو سائٹ سے ہٹانے میں کامیاب رہنے اور اس کی اسٹیٹس رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل نہ کرنے کو لے کر دیا ہے۔

اس سے قبل اپنے حکم میں جسٹس مدن بی لوکر کی آئینی بینچ نے فیس بک ، واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا گروپوں اور مائکرو سافٹ سے جنسی استحصال جیسے ووڈیوہٹانے کے معاملہ میں ڈولپمنٹ رپورٹ جمع کرنے کے لئےکہا تھا۔ لیکن ان تنظیموں میں سے کسی نے بھی سفارشوں کو ماننے کے متعلق کوئی ڈوپلمنٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل نہیں کی۔ ایسے میں کورٹ 15 جون 2018 تک اس معاملہ میں ہلف ناملہ داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔؎

About the author

Taasir News Network