مودی نے راہل کو دی سالگرہ کی مبارک باد

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-June-2018

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔

مسٹر مودی نے منگل کو ٹویٹ کرکے مسٹر گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت اور درازیٔ عمر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔