دنیا بھر سے

ہراسگی کیس؛ امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذاتی طور پر طلب کر لیا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 07-june-2018

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹی وی پروگرام اپرینٹائیس میں انٹرویو کے لیے آنے والی خاتون نے امریکی صدر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ہتک عزت کے مقدمے میں دوران سماعت بتایا 2007 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بیورلی ہلز کے ایک ہوٹل میں جنسی طور پر ہراساں کیا۔

مین ہٹن سپریم کورٹ بینج کی جج جینفر نے حکم دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ یکم جنوری 2019 کو ذاتی طور پر عدالت میں حاضر اور 7 گھنٹے تک بیان قلم بند کرائیں۔

About the author

Taasir Newspaper