جے اے سی نتائج: جھارکھنڈ بورڈ 12ویں سائنس- کامرس کے نتائج کا اعلان، یہاں دیکھیں ریزلٹ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 07-june-2018

جے اے سی نتائج 2018: جھارکھنڈ کاونسل نے جے اے سی 12ویں سائنس نتائج 2018 اور جے اے سی 12ویں کامرس نتائج 2018 کا اعلان آج 7 جون کو دی دیا ہے ۔ آپ جھارکھنڈ بورڈ کی آفیشیل ویبسائٹ جے اے سی . این آئی . آئی این پر جا کر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں ہندی نیوز 18 . کام پر بھی آپ اپنے نتائج چیک کر سکتے ہیں ۔