Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-June-2018
نئی دہلی : جمعرات کے روزماہ شوال المکرم کا چانددہلی کے علاوہ بنگال، بہار، آسام، آندھراپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، ہریانہ اوراترانچل سے عدم رویت کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ لہذا مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کی طرف سے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ یکم شوال المکرم(عیدالفطر) 16؍جون 2018 ء ہفتہ کے روز ہے۔