بین الاقوامی خبریں

لندن میں اینگلووڈ روڈ پر واقع عمارت میں آگ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 26-July-2018

لندن : لندن میں مغربی ہمسپڈیڈ روڈ پر واقع ایک عمارت کی پانچویں منزل پر آج صبح آگ لگ گئی۔

محکمہ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ فائربریگیڈ کی 15 گاڑیاں اور تقریباً 100 محکمہ کے ارکان آگ بجھانے کے کام میں لگے ہوئے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper