اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل اور نوبل امن انعام یافتہ کوفی عنان انتقال کرگئے

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 18-August-2018

عکرہ : اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل اور نوبل امن انعام یافتہ کوفی عنان انتقال کرگئے۔ یہ اطلاع کوفی عنان فاؤنڈیشن نے دی۔

کوفی عنان کے دو قریبی ساتھی نے بتایا کہ عنان سنیچر کی صبح سوئٹزرلینڈ میں واقع برن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ گھانا کے شہری تھے۔