فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے ‘‘ 31اگست کو ریلیز ہو گی

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 13-August-2018

ممبئی۔12اگست(یو این این )بالی وڈ کی طنز و مزاح سے بھرپور فلم سیریز کی نئی فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ 31 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ لیجنڈ اداکار دھرمندر، ریکھا،سنی دیول بوبی دیول، سلمان خان،شتروگھن سنہا اور سوناکشی سنہا فلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی کہانی طنز و مزاح سے بھرپور جو کہ 31 اگست کو ریلیز ہو گی۔