کشتی رانی میں ہندستان نے طلائی تمغہ جیتا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 24-August-2018

جکارتہ :کشتی رانی کے مقابلے میں ہندستان نے جمعہ کے روز 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں چیمپئن شپ کے چھٹے دن سونے اور دو کانسے کے تمغے جیتے۔

سویرن سنگھ، دتو بھوکانل، اوم پراکاش اور سومیت سنگھ پر مشتمل ٹیم نے چوگنمقابلے میں طلائی تمغہ جیتا۔

انڈونیشیا اور تھائی لینڈ بالترتیب دوسرے اور تیسرے مقام پر ا?ئے۔