سندھو، سائنا کوارٹر فائنل میں

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 25-August-2018

جکارتہ : ہندوستان کی اولمپک میں تمغہ جیتنے والی ہندوستانی کی شٹلر پی سندھو اور سائنا نہوال نے سنیچر کو یہاں اپنی فاتحانہ مہم برقرار رکھتے ہوئے ایشیائی 18 ویں ایشیائی کھیلوں کے بیڈمنٹن مقابلے کے خاتون سنگلز کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

تیسری سیڈ یافتہ سندھو نے خاتون سنگلز کے راونڈ 16 مقابلے میں انڈونیشیا کی مارسکا گریگوریا ت±ن ج±نگ کو 34 منٹ تک جاری رہے مقابلے میں اکیس۔