امتیاز علی فارسی ادب سے متاثر ہے اور اس فلم کے لئے حوصلہ افزائی ہے

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-September-2018

ممبئی (مینو ملک )امتیاز علی فارسی ادب سے متاثر ہے اور اس فلم کے لئے انہونے بہت باریکی سے .فارسی ادب سیکھانے میں توجہ دی ہیں اور اس فلم کے لئے بہت حوصلہ افزائی ہےامتیاز علی کی آنے والی فلم لیلیٰ مجنوں میں آپکو فارسی ادب فارسی ذبان اور انکی محبّت سے متاثر کرایا جاےگا لیلیٰ مجنوں ایک منفرد محبت کی کہانی، ایک منفرد مثال، ایک منفرد جنون جو صرف لیلا اور مجنو کی کہانی میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے فلم کے اہم کردار میں اویناش تیواری اور ترپتی ڈمري ہیں اور یہ پوری کہانی کشمیر کے پس منظر پر مبنی ہےایکتا کپور اور امتیاز علی ایک بار پھرلیلیٰ مجنوں کی محبت کے قصے ناظرین کے سامنے پیش کرنے کے لئے تیار ہے اور تقریبا 42 سال کے بعد ناظرین کو لیلیٰ مجنوں کی کہانی بڑے پردے پر دیکھنے ملے گی جس کا ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا ہے. امتیازعلی کی طرف سے پیش “لیلیٰ مجنوں ” ساجد علی کی طرف سے ہدایت ہے۔