کھیل

جھارکھنڈ اوپن کراٹے چمپین شب مقابلہ میں بہار کے کھلاڑیوں کا بو ل با لارہا

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-September-2018

پٹنہ سیٹی (ذو القرنین)دوسرا جھارکھنڈ اوپن کراٹے چمپین شب مین بہار کے لڑکیوں اور لڑکوں کے ٹیم گروپ فائٹ میں گو لڈ میڈل حاصل کیا ۔اس مقابلہ میں بہار ،جھا رکھنڈ ،اتر پردیش ،بنگال ،اڑیسہ ،آسام کی ٹیموں کو شکست دیتے ہوئے بہار کے لڑکے اور لڑکیوں نے بہار کو گو لڈ میڈل دلایا ۔اس مقابلہ میں لڑکیوں کو گیا رہ ہزار کا چیک ملا۔اور اس کے ساتھ کو چ سائی رام شیو کرشنا کو 51سو کا چیک ملا۔ساتھ ہی لڑکوں کی ٹیم کو اکیس ہزار کا چیک ملا،اور اس کے کو چ کو 51سو کا چک ملا۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar