راجدھانی میں نو جوان کا گو لی مارکر قتل

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 22-September-2018

پٹنہ ( پرمود کمار پاٹھک)قانون سے بے خوف جرائم پیشو ں نے آج رادھانی پٹنہ کے کوتوالی تھانہ کے نزدیک ایک نو جوان کوگولی مار کرہلاک کردیا۔ یہ حادثہ کو توالی تھانہ سے متصل انڈین گیس ایجنسی کے سامنے پیش آیا۔جرائم پیشو ں نے نو جوان کو چار گو لیاں ماری اسے فوری طورپر علاج کیلئے اسپتال لے جا یا گیا۔ لیکن علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی ۔