فن فنکار

فلم اندھا دھن کے لیئے آیو شمان خراناآنکھوں پر پٹنی با ند ھ کر کی تیا ری

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-September-2018

ممبئی (مینو ملک)اپنی آنے والی فلم اندھا دھن میں ایک نا بینا شخص کی اداکاری کو نبھا نے کے لئے فلم اداکار آیو شمان خرانا نے ایک قدم آگے بڑھ کر اس کی تیاری کی ہے۔جنرل آنکھوں والے شخص کے لئے نا بینا شخص کا کر دار نبھا نا کا فی مشکل ہو تا ہے اس لئے آیو شمان نے آنکھوں پر پٹنی با ندھ کر فلم کی اسکرپٹ پڑھی ۔یہ چیز آیو شمان کے لئے کر دار پر توجہ مرکوز کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوئی تھی ۔جب بھی انہیں اداکاری پر توجہ مر کوز کرنے کی ضرورت ہو تی ہے تو وہ آنکھوں پر پٹی با ندھ لیتے ہیں سیٹ پر ایک نا بینا شخص کے شکل میں آتے تھے جس انہیں اپنے کر دار کو گہرائی سے سمجھنے میں مدد ملتی تھی۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar